سعودی عرب میں فیشن شو کا انعقاد جمعے کے روز کیا گیا جس میں ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ سوٹ پہن کر کیٹ واک کی
شاہد حامد قتل کیس میں ملزم منہاج قاضی کی درخواست ضمانت مستردموجودہ حکومت اسی رستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقانراشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالےاسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحقججز کی تعیناتی؛ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو آخری موقعہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتویسوشل میڈیا صارفین نے بھی سعودی عرب میں فیشن شو کے انعقاد پر ناراضگی کا اظہار کیا : فوٹو : ویب ڈیسکپاکستانی شوبز...
اداکار نے اس فیشن شو پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری پیدائش سعودی عرب میں ہوئی اور میں وہاں ہی بڑا ہوا، میں نے ہمیشہ وہاں دینِ اسلام کے اصول اور قوانین پر سخت پیروی ہوتے دیکھی۔اُنہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ بحیثیت مسلمان، سعودی عرب میں اب جو کچھ بھی ہورہا ہے اور جس طرح وہاں مغربی کلچر کو فروغ دیا جارہا ہے، وہ سب دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے۔
واضح رہے کہ 17 مئی جمعے کے روز سعودی عرب میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں مراکش کی ڈیزائنر یاسمینہ قنزال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی، جن میں سے زیادہ تر ایک ہی کپڑے پر مشتمل اور لال، خاکستری اور نیلے رنگوں پر مشتمل تھے، زیادہ تر ماڈلز کے کندھے اور کندھوں کا نچلا حصہ برہنہ تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو، نیم برہنہ ماڈلز کی کیٹ واکفیشن شو کا انعقاد جمعے کے روز کیا گیا، ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ لباس پہن کر کیٹ واک کی
مزید پڑھ »
امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرارسہارنپور میں نائب تحصیل دار کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دولہا غازی آباد سے زیورات کا سوٹ کیس لایا تھا جو دلہن کو پیش کیا جانا تھا
مزید پڑھ »
محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفپاکستان اور سعودی عرب خطےکی ترقی وخوشحالی میں شراکت دار ہیں، دورہ سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم
مزید پڑھ »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »