سعودی عربایک اور خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عربایک اور خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب،ایک اور خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار

وزارت صحت کے مطابق ایک خاتون کی نادانی اور سماجی فاصلے پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

وزارت کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں جو مریض آئے ان میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 21 افراد شامل تھے جو محض معمولی غلطی کی وجہ سے اس وبائی مرض کا شکار ہوئے۔خاندان میں معمر افراد بھی شامل تھے جو کرونا کا شکار ہوئے، ایک خاتون کی جانب سے سماجی فاصلے کے اصول پر عمل اور احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کی وجہ سے خاندان کے دیگر افراد تک یہ وائرس فوری طور پرمنتقل ہو گیا۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ایک سے دوسرے انسان میں فوری طور پر منتقل ہوتا ہے اس لیے عالمی سطح پر سماجی فاصلے کا اصول ادارہ امور...

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سماجی دوری کے اصول پرعمل نہ کرنے سے انسان نہ صرف خود بلکہ اپنے عزیزوں کو بھی اس بیماری میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںاقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیاسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظرفنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 23:18:55