سعودی عرب : شیشہ اور حقے پر پابندی کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
و دیہی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں شیشہ اور ہر طرح کے حقے پر پابندی برقرار ہے اسے ختم نہیں کیا گیا۔
العربیہ نیٹ کے مطابق وزارت بلدیات سے دریافت کیا گیا تھا کہ اب جبکہ وزارت داخلہ اتوار 21 جون سے مملکت کے تمام علاقوں اور شہریوں میں کرفیو مکمل طور پر ختم کرچکی ہے اور سرکاری و نجی دفاتر کے دروازے ملازمین کے لیے کھول دیے گئے ہیں اور مختلف قسم کی اقتصادی و تجارتی سرگرمیاں بحال ہوچکی ہیں- آیا ریستورانوں میں پلے لینڈز اور قہوہ خانوں میں شیشے پر پابندی بھی ختم ہوگئی ہے یا نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں نافذ کرفیو اور دیگر پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلانسعودی عرب میں نافذ کرفیو اور دیگر پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب: تمام شہروں میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنیکا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ملک کے تمام شہروں میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختمریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا
مزید پڑھ »
سعودی عرب، یمن میں تنازع ختم کرنے کے لیے سنجیدہ ہے: جنرل میکنزیامریکی فوج کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب صدقِ دل کے ساتھ یمن میں جاری تنازع کے ایک متفقہ حل تک پہنچنے کی کوششیں کر رہا
مزید پڑھ »
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحقسعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »