اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ریکوڈک منصوبےمیں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ سرمایہ کاری سونے اور تانبے کی نکاسی کے ریکوڈک منصوبے میں کی جائے گی، اس حوالے سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) ضروری انتظامات کر رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا...
اسلام آباد پاکستان کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ریکوڈک منصوبےمیں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ سرمایہ کاری سونے اور تانبے کی نکاسی کے ریکوڈک منصوبے میں کی جائے گی، اس حوالے سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ضروری انتظامات کر رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم وزارت خزانہ میں تمام فریقوں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کریں گے تاکہ سعودی عرب کے سرمائے کی خوش اسلوبی سے منتقلی کو یقینی بنایا جا سکے۔’اس سرمایہ کاری کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کان کنی کے شعبے میں مزید سرمایہ لگانے کے سمجھوتوں پر دستخط کریں گے۔‘چاغی میں واقع ریکوڈک کا شمار میں خام سونے اور تابنے...
اس منصوبے کے 50 فیصد شیئرز کی ملکیت کینیڈا کی بیرک گولڈ کارپوریشن، 25 فیصد وفاقی حکومت کی تین انٹرپرائزز جبکہ 15 فیصد کی ملکیت صوبہ بلوچستان کی ملکیت ہے۔ریڈیو پاکستان نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کا معاہدہ آئندہ ماہ متوقع ہے۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی آئندہ ماہ ریکوڈک میں ایک بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقعاسلام آباد : بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کاپر گولڈ پراجیکٹ میں آئندہ ماہ ایک ارب ڈالر تک کی سعودی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، عطا تارڑلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، سعودی عرب کے ولی عہد نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہاں ہے۔ اپنے حلقے میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی...
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا ریکوڈک منصوبے میں1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہسعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے سعودی عرب ریکوڈک منصوبے کے 10 فیصد شیئرز خریدے گا.او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے شیئرزخریدے جائیں گے۔ریکوڈک منصوبے کے شیئرز کی قیمت ایک ارب ڈالر بنتی ہے.
مزید پڑھ »
سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہسعودی عرب پاکستان میں 21 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کر رہا ہے: محمد القحطانی
مزید پڑھ »
چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارچین کی سب سےبڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی، بی وائی ڈی اپنی ای وی پیداوار کوپاکستان میں مقامی طور پر تیار کرے گا۔
مزید پڑھ »