سعودی عرب نے قومی ترانے کی نئی دھن کیلئے ہالی ووڈ موسیقار کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب نے قومی ترانے کی نئی دھن کیلئے ہالی ووڈ موسیقار کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جرمن موسیقار سے ملک کے قومی ترانے کی تشکیلِ نو سمیت مختلف منصوبوں کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے

سعودی عرب کے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ہینس زمر سے مختلف پروجیکٹس کے حوالے رابطے میں ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن موسیقار سے مبینہ طور پر جنگِ یرموک پر بننے والی سعودی فلم کی موسیقی اور ملک کے قومی ترانے کی نئی دھن کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمن موسیقار ہینس زمر اور سعودی عہدے دار کے درمیان ملاقات ریاض میں منعقد ہونے والے جوائے ایوارڈ کے دوران ہوئی۔ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی ہے جو اس وقت کے بڑے موسیقاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے درمیان ہونے والی گفتگو میں مستقبل کے منصوبوں کے متعلق بات کی گئی جن کے متعلق وہ پُر امید ہیں کہ جلد ہی عملی جامہ پہنا دیا جائے گا۔Jan 21, 2025 11:59 AMخاتون پیراشوٹر سیاح ہزاروں فٹ بلندی سے گر کر ہلاک؛ ویڈیو وائرلٹرمپ نے امریکی سفارت خانوں پر ہم جنس پرستوں کے پرچم لہرانے پر پابندی لگا دیمسلمان والد کا نام چھوڑ کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی انڈین اداکارہپی ٹی آئی کا احتجاج حکومت کو سوا 15 کروڑ میں پڑا، تفصیلات اسمبلی میں پیش9 مئی اور 26 نومبر کے مقدمات عدالت میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے سفیر نے سعودی عرب میں 'نئی، روشن باب' کی امید ظاہر کیشام کے سفیر نے سعودی عرب میں 'نئی، روشن باب' کی امید ظاہر کیشام کے سفیر نے سعودی عرب میں پہلے غیر ملکی دورے پر 'نئی، روشن باب' کی امید ظاہر کی، یہ دورہ شام کے نئے حکمرانوں کا پہلا غیر ملکی سفر ہے جو گذشتہ مہینہ اقتدار سنبھالے ہیں۔
مزید پڑھ »

نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین نے اپنی فلموں میں بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو عام کرنے کا رجحان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

انجلینا جولی نے آگ سے متاثرین کی مدد کے لیے گھر کھول دیاانجلینا جولی نے آگ سے متاثرین کی مدد کے لیے گھر کھول دیاہالی ووڈ کی اداکارہ انجلینا جولی نے لاس اینجلس میں لگی آگ سے متاثرہ بے گھر افراد کے لیے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر کتنے مقدمات ہیں، عدالت میں رپورٹ جمعپی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر کتنے مقدمات ہیں، عدالت میں رپورٹ جمععدالت نے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور نیب سے بھی مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »

کامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلکامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلبیٹر کو جان بوجھ کر تلخ کلامی کیلئے اُکسایا گیا تاکہ انکی وکٹ حاصل کی جاسکے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:23:08