سعودی حکومت کی ویزے کے خواہشمند لوگوں کیلیے بڑی خوشخبری

پاکستان خبریں خبریں

سعودی حکومت کی ویزے کے خواہشمند لوگوں کیلیے بڑی خوشخبری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی حکومت کی ویزے کے خواہشمند لوگوں کیلیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

، اس حوالے سے سعودی ڈائریکٹریٹ جنرل آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کی جانب سے مملکت میں موجود سیاحتی ویزوں پر مقیم غیر ملکیوں کے ویزوں میں تین ماہ کے لیے خود کار توسیع کردی گئی ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈائریکٹریٹ جنرل جوازات کا کہنا ہے کہ سیاحتی ویزے پر آنے والے وہ افراد جو مملکت میں مقیم ہیں اور واپس نہیں جاسکے انہیں اپنے ویزوں میں توسیع کے لیے جوازات سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کے ویزوں میں خودکار طور پر توسیع کردی جائے گی۔ سعودی حکومت نے اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے مرحلہ وار خصوصی پروازیں جاری کی ہوئی ہیں جن کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کا نیا میکا نزمسعودی عرب کی مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کا نیا میکا نزمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے مکہ معظمہ کی مساجد کے سوا باقی تمام مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:56:32