سعودی عرب، کرونا ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے گرفتار ARYNewsUrdu
ریاض: سعودی عرب کے شہر نجران میں پولیس نے کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے تحقیقات کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ انہوں نے ایک سعودی شہری کے ساتھ مل کر منفی کرونا ٹیسٹ رپورٹ تیار کرائی تھی جس کے عوض انہوں نے رشوت بھی دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: آن لائن شاپنگ کے لیے ضروری ہدایاتنیشنل سینٹر کا کہنا ہے کہ آن لائن شاپنگ سے قبل سب سے پہلے تجارتی مرکز کا پتہ دریافت کیا جائے اور یہ دیکھا جائے کہ کیا وہ حقیقی ہے یا فرضی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیاسعودی عرب : سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی عرب : بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا انٹرنیشنل پروازوں سے متعلق اہم اعلانسعودی عرب کا انٹرنیشنل پروازوں سے متعلق اہم اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی -ریاض : سعودی شعبہ صحت نے عوام کو بتایا کہ مملکت میں نئے کورونا وائرس کی دوسری لہر نہیں آئے گی، جن ممالک نے کرونا کے مکمل خاتمے کے انتظامات ختم کردیئے وہ ممالک اس سے متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ہیلتھ کونسل کے ماتحت صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد العمار نے …
مزید پڑھ »
سعودی عرب سے حج سے متعلق اہم ترین خبرآ گئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
مزید پڑھ »