سعودی عرب: ادویات اور میک اپ کی خریداری سے متعلق نئے قوانین arynewsurdu
ریاض: سعودی حکام نے آن لائن ادویات اور میک اپ کی خریداری اور درآمد سے متعلق نئے قوانین متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔
ادویات اور میک اپ سامان کی درآمد پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں گی جس کے لیے ڈاکٹری نسخہ لازمی ہوگا، زیادہ سے زیادہ 3 ماہ کے لیے ادویات خریدی جاسکیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوڈان : متحارب فوجی دھڑوں کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزامخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان کے متحارب فوجی دھڑوں نے ایک دوسرے پر سعودی عرب اور امریکہ کی ثالثی میں ہونیوالی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے ۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہسعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم کی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو پرانی صورتحال میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا: سعودی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدتپاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدت Detail News: PakistanAirForce PakistaniHeros PAF Martyrs SqnLdrMuniruddinAhmed Pakistan PakistanArmy 1965War DGPR_PAF
مزید پڑھ »
تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوپارٹی کو کالعدم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
عامر خان کی فاطمہ ثناء شیخ کے ہمراہ ’پیکل بال‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو2016 کی فلم دنگل کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ عامر اور فاطمہ کے درمیان قریبی تعلقات ہیں
مزید پڑھ »