سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان SaudiArabia CoronaVirus SecondWave InfectiousDisease

مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد کبھی بڑھ رہی ہے تو کبھی کم، ملک میں کرونا کی دوسری لہر نہیں آئی اور وبا کے خاتمے کا کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کرونا کے خاتمے کی حتمی رائے یا تاریخ سامنے نہیں آئی، مملکت میں انتہائی نگہداشت کے پچاس فیصد مریضوں کی عمریں 60 برس سے زیادہ ہیں، جن میں بیشتر لاعلاج

امراض میں مبتلا ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں صحت انتظامات اعلیٰ درجے کے ہیں، کرونا علامات کی موجودی پر شہری فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کریں، بچوں کی ویکسین بھی وقت پر لگوائیں، پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ’تاکد سینٹرز‘ اور ’تطمن کلینکس‘ سے خدمات حاصل کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ خصوصی قائم کردہ تاکد سینٹرز اور تطمن کلینکس میں ملکی وغیرملکیوں کے کرونا ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیانسعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیانسعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک اور اہم قدمسعودی عرب: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک اور اہم قدمسعودی وزارتِ داخلہ نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا، تعلیمی عملے اور طلبہ کو وائرس سے بچانے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔
مزید پڑھ »

کرونا مریضوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کتنے عرصے میں بحال ہوگی؟کرونا مریضوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کتنے عرصے میں بحال ہوگی؟محققین نے انکشاف کیا ہے کہ کو وِڈ نائٹین کے 10 فی صد مریضوں میں ممکن ہے کہ ایک ماہ بعد بھی ذائقے اور سونگھنے کی حس بحال نہ ہو۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتاسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گےسعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گےسعودی عرب میں فیکٹریوں کو روزانہ ایک کروڑ فیس ماسک تیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی تاکہ اس حوالے سے سعودی شہریوں کی ضرورت آسانی سے پوری کی جا سکیں۔سعودی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:32:36