سعودی عرب میں ایک بارپھر کرفیو نافذ،کب تک رہے گا؟خبرآگئی
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کے لئے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جس میں سعودی عرب بھر میں پانچ روزہ 24 گھنٹوں پر محیط کرفیو اور لاک ڈاون شامل ہے عید الفطر کی نماز مساجد اور کھلے میدانوں میں پڑھنے پر پابندی ہوگی تاہم مساجد کے موذن مساجد سے عید کی نماز سے قبل تکیبر لاوڈ اسپیکر پر پڑھ سکتے ہیں۔
طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا لوگوں کو عید کہ نماز بنا خطبے کے گھروں میں ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اہم کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی روزمرہ اشیاء کی دوکانیں،میڈیکل سٹورز اور ہوٹل کھلے رہیں گے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے مسجد حرم الحرام اور مسجد نبویؐ میں عید کی نماز باجماعت پڑھانے کی ہدایت کی گئی ہےجس میں انتظامیہ اور خادمین شرکت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟ SaudiArabia CoronaVirus DeadBodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SaudiMOH KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں عید کا چاند کب نظر آئے گا؟سعودی عرب میں عید کا چاند کب نظر آئے گا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کرنسی نوٹوں کی سینیٹائزنگسعودی مانیٹرنگ ایجنسی ’ساما‘ کا کہنا ہے کہ کرنسی کو ’کورونا وائرس‘ سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام تراختیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کر دی
مزید پڑھ »