سعودی عرب: عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak VirusSpreadRapidly KSAembassyEG KSAMOFA
ہنگامی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں احتیاطی اقدامات پر مشتمل ہے۔ان اقدامات میں کھانے پینے کی جگہؤں اور عوامی مقامات پر نگرانی کو سخت کرنا اور وہاں کام کرنے والوں کی جانب سے وزارت بلدیات و دیہی امور کی جاری کردہ ہدایات پر عمل درامد کو یقینی بنانا شامل ہے۔
وزارت نے اپنے نوٹیفکیشن میں کئی امور پر توجہ مرکوز کی ہے۔ ان میں ہاتھوں کا مسلسل دھونا، ان کو خصوصی مواد کے ذریعے جراثیم سے پاک کرنا یا ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح دھونا، آنکھ اور ناک اور منہ کو چھونے سے گریز کرنا اور کھانے کی اشیاء تیار کرنے سے قبل اور اس کے دوران اور کھانا پیش کرتے ہوئے دستانے پہننا شامل ہے۔
نوٹیفکیشن میں زور دیا گیا ہے کہ کسی بھی ورکر میں بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسے شفایاب ہونے تک کام سے روک دیا جائے۔ ان علامات میں بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری شامل ہے۔ بلدیاتی و دیہی امور کی وزارت نے کھانے کو اچھی طرح پکائے جانے کی اہمیت پر بھی زور دیا ہے۔ اس کے علاوہ کہا گیا ہے کہ کام کے دوران دستانے پہنے جائیں، تھوکنے اور رومال کے بغیر چھینکنے سے گریز کیا جائے اور گوشت، مرغی مچھلی اور سبزیوں کو کاٹنے کے لیے علاحدہ تیز دھار آلات مخصوص کیے جائیں۔وزارت نے زور دیا ہے کہ شہروں میں صفائی کے اہتمام کو بڑھایا جائے۔ اس سلسلے میں کچرے کے ڈرموں کو خالی کرنے اور اسے صاف کرنے کا وقفہ کم سے کم کیا جائے۔ صفائی کرنے والے خاک روبوں کو ماسک اور دستانے پہننے کا پابند بنایا...
سعودی عرب میں بلدیاتی سکریٹریٹس ہدایات کردہ حفاظتی اور احتیاطی اقدامات پر عمل درامد کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح فعال ہیں۔ اس سلسلے میں مرکزی بازاروں، دکانوں، تجارتی مراکز کے علاوہ کھانے پینے اور صحت عامہ سے متعلق سرگرمیوں کے مقامات پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ ان مقامات کے داخلی راستوں، لوگوں کے اکٹھا ہونے کی جگہاؤں اور بیت الخلاء کے مقامات کو جراثیم سے پاک رکھنے کا خاص انتظام کیا گیا ہے۔ بیکریوں اور تندوروں میں بھی کام کرنے والوں کو ماسک اور دستانوں کے استعمال کا پابند بنایا جا رہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں کرونا کے مریض صحت یاب ہونے لگےریاض سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت تسلی بخش ہے، اسپتالوں میں داخل مریض تیزی سے صحت یابی کی جانب گامزن ہیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور مصر کے درمیان فضائی پروازیں آج اور کل کے لیے بحالسعودی عرب اور مصر کے درمیان فضائی پروازیں آج اور کل کے لیے بحال ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSaudiArabia ImamEKaaba KingSalman emirates Egypt Flights EgyIndependent
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں:سعودی عربتیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں:سعودی عرب SaudiArabia Oil Prices OPEC SaudiAramco KSAMOFA KSAembassyEG OPECSecretariat
مزید پڑھ »
سعودی عرب : پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں پراسرار طور پر جل کر تباہریاض: سعودی شہر ینبع میں نامعلوم افراد نے گاڑیوں پر حملے شروع کردیے، ملزمان نے درجنوں گاڑیاں آگ لگادیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب، سیکیورٹی اہلکار اب اردو میں بات کریں گےسعودی عرب، سیکیورٹی اہلکاروں کو اردو زبان سکھانے کی تیاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مصر سے سعودی شہریوں کی واپسی کے لیے پروازیں دو روز کے لیے بحالمصر سے سعودی شہریوں کی واپسی کے لیے پروازیں دو روز کے لیے بحال ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSaudiArabia Egypt KSAembassyEG KSAMOFA
مزید پڑھ »