اسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی عرب بھی پاکستان کے نقش قدم پر چل نکلا، مملکت کے بادشاہ نے بھی 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی۔ دنیا کے دیگر ممالک بھی 10 ارب درختوں کے منصوبہ شروع کرنے لگے۔
سعودی عرب کے بادشاہ نے بھی 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھا ہے اور سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کی سعودی عرب کے ملک میں 10 ارب اور خطے میں 50 ارب درخت لگانے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔
Am delighted to learn of "Green Saudi Arabia" & "Green Middle East " initiatives by my brother, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman! Have offered our support on these as there are many complementarities with our "Clean & Green Pakistan" & "10 Billion-Tree Tsunami.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عربPakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیاWaqtnewsUpdates سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا SaudiArabia Rain Snowfall Flood Weather KingSalman saudiarabia metoffice KSAmofaEN
مزید پڑھ »
محمد بن سلمان کے اہم اعلان کے بعد سعودی عرب کو بڑا فائدہمحمد بن سلمان کے اہم اعلان کے بعد سعودی عرب کو بڑا فائدہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »