پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب

پاکستان خبریں خبریں

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

Pakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK

اسلام آباد :سعودی عرب کے سفیر سعید المالکی نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب سے متعلق بڑی خبر دیدی ،انہوں نے بتا یا کہ وزیر اعظم عمران خان ماہ رمضان المبارک یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا اہم ترین دورہ کر ینگے ،جہاں ان کی ملاقات سعودی فرمانروا سے ملاقات بھی ہو گی ۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ روار پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دی ہے ،وزیر اعظم عمران خان نے ولی عہد کی طر ف سے سعود ی ولی عہد کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے اور وہ بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کرینگے ،وزیر اعظم عمران خان خطے کے بدلتے حالات میں محمد بن سلمان سے اہم گفتگو کیساتھ ساتھ اعلیٰ سطح سطح کی سعودی قیادت سے بھی ملاقات کرینگے ۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان کے...

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے ولی عہد کی جانب سے اعلان کیے گئے ’گرین سعودی اقدام‘ کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے’ 10 بلین ٹری سونامی‘ پراجیکٹ پر روشنی ڈالی اور کہا تھا کہ یہ ایکو سسٹم کو بحال کرنے اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت تعلقات سعودی عرب نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردیپاک بھارت تعلقات سعودی عرب نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردیالریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانےکے لیےکردار ادا کرنے کی پیشکش کردی،  سعودی وزیر خارجہ  کا کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »

'پاک سعودی تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم کا دورہ بہت ہی کامیاب رہا''پاک سعودی تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم کا دورہ بہت ہی کامیاب رہا'اسلام آباد : سینیٹرفیصل جاوید کا کہنا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا دورہ بہت ہی کامیاب رہا اور دوطرفہ تعلقات مزید بہتر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہدو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:26:49