سعودی عرب عالمی سطح پر تیل کی منڈی کی تشکیل نو کررہا ہے: ڈر اسپیگل

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب عالمی سطح پر تیل کی منڈی کی تشکیل نو کررہا ہے: ڈر اسپیگل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب عالمی سطح پر تیل کی منڈی کی تشکیل نو کررہا ہے: ڈر اسپیگل ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirus VirusSpreadRapidly SaudiArabia Oil AlArabiya_KSA Aramco

کرنا چاہتا ہے۔ سعودی عرب کے اس اعلان کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دھڑام سے 30 ڈالر نیچے آ گئیں حالانکہ تیل کی قیمتیں پہلے خلیجی مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے کم ہو چکی تھی۔بدھ کے روز جب سعودی عرب نے اچانک تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا تو اس وقت تقریبا آدھی دنیا کرونا کی وباء کا شکار ہوچکی تھی۔ یہ ممکن ہے کہ الریاض کی طرف سے تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اٹھایا گیا اقدام عالمی سطح پر تیل کی مارکیٹ میں بنیادی ڈھانچے کی تبدیلی کا نقطہ آغاز...

سعودی عرب کے لیے کرونا کی وبا اسٹریٹجک تدابیر اختیار کرنے کا بہترین موقع ہے۔عام حالات میں ایسا کوئی قدم اٹھانا خطرے سے خالی نہیں ہو سکتا۔ اس سے عالمی معاشی عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے کیونکہ سعودی عرب پوری دنیا میں اقتصادی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے ستون کا درجہ رکھتا ہے۔ اس کا بنیادی ستون سعودی عرب کی تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے کیوں کہ مملکت ان تیل برآمد کرنے والے چند ممالک میں سے ایک ہے جو ضرورت پڑنے پر پیداوار میں نمایاں اضافہ کرسکتا ہے۔ سعودی عرب دوسرے ممالک کو ایک خاص حد تک تیل کی سپلائی کرتا ہے۔

سعودی عرب کے پاس اضافی تیل کی صلاحیت دراصل عالمی سطح پر تیل کی فراہمی کو محفوظ بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ مثال کے طور پر لیبیا میں خانہ جنگی اور ایران کو تیل فروخت کرنے پر پابندی کی وجہ سے عالم منڈی میں تیل کی پیداوار میں کمی بیشی کا براہ راست اثر سعودی عرب پر پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اقامہ ہولڈرز کو واپسی کیلئے 72 گھنٹوں کی مہلت، ٹکٹیں نایابسعودی عرب کی اقامہ ہولڈرز کو واپسی کیلئے 72 گھنٹوں کی مہلت، ٹکٹیں نایاب
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس بے قابو، 17 نئے کیسز کی تصدیقسعودی عرب میں کرونا وائرس بے قابو، 17 نئے کیسز کی تصدیقسعودی عرب میں کرونا وائرس بے قابو، 17 نئے کیسز کی تصدیق SaudiArabia CoronaVirusUpdate CoronaOutbreak DeadlyVirus CoronavirusPandemic Infected Patients saudiarabia KingSalman SaudiMOH WHO MFA_China
مزید پڑھ »

کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتکروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے قومی کوششوں میں بھرپور مدد کی جائے۔
مزید پڑھ »

کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتکروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتکروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایت ISPR COAS Directs GearUp Preparations Counter CoronavirusPandemic Covid19 OfficialDGISPR MoIB_Official CororaVirus pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:15:47