کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایت ISPR COAS Directs GearUp Preparations Counter CoronavirusPandemic Covid19 OfficialDGISPR MoIB_Official CororaVirus pid_gov Pakistan
معیشت ریڑھ کی ہڈی، حکام کی توجہ نہیں : مولانا افتخار
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں افغان مفاہمتی عمل کے تناظر میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ خطے میں امن واستحکام کا راستہ افغانستان سے ہو کر گزرتا ہے۔ مشترکہ کوششیں اور تحمل مزاجی کی مدد سے چیلنجز سے نمٹا جا سکتا ہے۔ پاکستان بھرپور اخلاص کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
اجلاس میں کرونا وائرس کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ فوج میں کرونا وائرس کے سدباب کے لیے کیلئے جانے والے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایات جاری کیں کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے قومی کوششوں میں بھرپور مدد کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے قومی کوششوں میں بھرپور مدد کی جائے۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کاخدشہ:مسافروں کی اسکریننگ کیلئے بہتر انتظامات کی ہدایتکورونا وائرس، مراد علی شاہ نے عوام سے کیا اپیل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایتوزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو مزید کیا ہدایات کیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی فوج کو کورونا وائرس کے خلاف قومی کوششوں میں مدد کی ہدایت - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، ملکی صورتحال اور افغان امن عمل پر بھی بات چیت
مزید پڑھ »
سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر وائرل؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »