وزیراعظم کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو مزید کیا ہدایات کیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی،جس میں سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً کراچی میں وفاق کی جانب سے حال ہی میں مکمل کیے جانے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،معاشی حب کی ترقیاتی ضروریات اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

وزیرِ اعظم نے گورنر سندھ کو کراچی کے عوام کی ضروریات اور فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے دیگر ترقیاتی منصوبوں کی بھی جامع منصوبہ بندی کی ہدایت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعے کو اجلاس بھی ہوگا جس میں کراچی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید ترقیاتی منصوبوں کے اجرا ءپر غور کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کے سکیل یکساں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سرکاری ملازمین کے سکیل یکساں بنانے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI GovernmentServants Scale Equal pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کے سکیل یکساں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سرکاری ملازمین کے سکیل یکساں بنانے کی ہدایتاطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کابینہ کے
مزید پڑھ »

ریکوڈک کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان پر اتحادیوں کی تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ریکوڈک کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان پر اتحادیوں کی تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی اورکوئٹہ میں کرونا کے مزید 3 کیس، پاکستان میں مریضوں کی تعداد 19ہوگئیکراچی اورکوئٹہ میں کرونا کے مزید 3 کیس، پاکستان میں مریضوں کی تعداد 19ہوگئیکراچی: (دنیا نیوز) کرونا وائرس سے متاثرہ کراچی اور حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے شہری ایران سے براستہ دبئی وطن پہنچنے جبکہ کوئٹہ کا رہائشی بچہ اپنے والدین کیساتھ ایران سے آیا تھا.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:11:20