سعودی عرب ، تحفظ حیوانات قوانین کی پامالی پرلاکھوں ریال جرمانہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب ، تحفظ حیوانات قوانین کی پامالی پرلاکھوں ریال جرمانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب ، تحفظ حیوانات قوانین کی پامالی پرلاکھوں ریال جرمانہ SaudiArabia MinistryOfEnvironmentWaterAndAgriculture Laws Fined MEWA_KSA

والے 29 افراد پر سترہ لاکھ ریال کے جرمانے عائد کیے ہیں۔ وزارت نے بتایا ہے کہ مختلف جانوروں کی باقیات سے تیار کردہ مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ طریقے سے فروخت کرنا اور جانوروں کی صحت کے سرٹیفکیٹ کے بغیر انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنابھی خلاف ورزیوں کے زمرے میں آتا ہے۔جانوروں

کے ساتھ بدسلوکی، ان کی صحت کے متعلق لاپروائی اور مناسب ماحول کی عدم فراہمی پر بھی جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔وزارت کے بیان کے مطابق سب سے زیادہ 16خلاف ورزیاں مکہ مکرمہ ریجن میں ریکارڈ کی گئیں جبکہ ریاض کے علاقے میں 7، تبوک میں 2 اور عسیر، مدینہ منورہ ، حائل اور جازان میں ایک ایک خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیتہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیتہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیت Kazakhstan SaudiArabia KingSalman AlArabiya_KSA KSAMOFA
مزید پڑھ »

شدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتشدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

ہسپانوی فنکاروں پر حملہ، سعودی عرب میں یمن کے شہری کو سزائے موت - World - Dawn Newsہسپانوی فنکاروں پر حملہ، سعودی عرب میں یمن کے شہری کو سزائے موت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا شہر بڑی تباہی سے بال بال بچ گیاسعودی عرب کا شہر بڑی تباہی سے بال بال بچ گیاسعودی عرب کا شہر بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 20:58:54