سعودی حکومت کا اردو میں خطبۂ حج نشر کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سعودی حکومت کا اردو میں خطبۂ حج نشر کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سعودی حکومت کا اردو میں خطبہ حج نشر کرنے کا اعلان -

اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود سامعین تک پہنچانے کے لیے خطبہ حج دس زبانوں میں نشر ہوگا، صدر امور حرمین۔ سعودی حکومت نے رواں سال خطبہ حج کا ترجمہ دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بار خطبے کا اردو ترجمہ بھی نشر کیا جائے گا ۔

صدر امور حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس نے ایک میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود سامعین تک پہنچانے کے لیے خطبہ حج دس زبانوں میں نشر ہوگا اور اس بار خطبہ حج کا ترجمہ پانچ کے بجائے دس زبانوں میں ہوگا۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ رواں سال اردو، انگریزی، فارسی، بنگالی، ترکش، فرانسیسی، چینی، روسی، ہوسا اور مالے زبان میں خطبہ حج نشرہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلانامریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلان
مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلانامریکہ میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا مزید شہروں میں سکیورٹی اہلکار بھیجنے کا اعلان
مزید پڑھ »

ٹیوب میں سانس لیتے ہی کچھ سکینڈ میں کورونا کا پتہ لگانے والی مشین کا تجربہٹیوب میں سانس لیتے ہی کچھ سکینڈ میں کورونا کا پتہ لگانے والی مشین کا تجربہپیرس: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے لڑنے اور اس پر قابو پانے کے لیے جہاں دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری پر زور و شور سے کام جاری ہے وہیں فوری ٹیسٹ کرنے اور وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں، جن میں فرانس میں نئی مشین تجرباتی استعمال اور بیلجیم میں ماسک کو لازمی قرار دینا شامل ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان - ایکسپریس اردواسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان - ایکسپریس اردومیں خود سرفراز کا پرستار ہوں اور ان سے سیکھ بھی رہا ہوں، محمد رضوان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 23:35:36