پیرس: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے لڑنے اور اس پر قابو پانے کے لیے جہاں دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری پر زور و شور سے کام جاری ہے وہیں فوری ٹیسٹ کرنے اور وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں، جن میں فرانس میں نئی مشین تجرباتی استعمال اور بیلجیم میں ماسک کو لازمی قرار دینا شامل ہے۔
رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فرانس کے شہر لیون کے ایک ہسپتال میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو ایک نئی مشین سے ٹیسٹ کیا جارہا ہے جس میں مریض ایک ٹیوب میں سانس لیتے ہیں پھر کچھ سیکنڈ میں پتا لگ جاتا ہے کہ انہیں کووڈ 19 ہے یا نہیں۔
کورونا وائرس کا عام طور پر ہونے والا پی سی آر ٹیسٹ مریض کے لیے دشواری کا باعث بنتا ہے اور اس کا نتیجہ بھی فوری نہیں آتا۔ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے سربراہ جین کرسٹوف رچرڈ کا کہنا تھا کہ اس قسم کے فوری ٹیسٹس سے ہمیں نتائج فوری معلوم ہوجائیں گے اور ہمیں فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی کہ مریض کو ہسپتال کے کس حصے میں رکھنا ہے۔ جتنی جلدی تشخیص ہوگی اتنا جلدی ہم علاج کر سکیں گے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیلجیم کی وزیر اعظم سوفی ولمز نے پابندیوں پر نرمی نہ لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں کہ سنیچر سے رش والی جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 32 افراد جان سے گئے
مزید پڑھ »
احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 30 ہزار 266 ہلاکتیں - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے 1763 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے، 1763 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »