سعودی عرب میں پانی کا بل زیادہ آنے کا معاملہ، کمپنی نے وضاحت کردی ARYNewsUrdu
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ جن صارفین کا اضافی بل آیا ان کی رہائش میں پانی کے نیٹ ورک سے پانی رس رہا ہے، جس کا تناسب 82 فیصد تک ہے، رساؤ کے نمایاں ترین وجوہات میں واٹر ٹینک سسٹم یا پھر پانی کے لیول کو کنٹرول کرنے والے ربڑ کے نظام کی خرابی ہے۔
واٹر کمپنی نے بتایا کہ پانی زیادہ خرچ ہونے کا دوسرا سبب مکانات کی تقسیم اور عمارت کے یونٹس میں پانی کے نظام کی خرابی ہے، اس سے 16 فیصد پانی زیادہ خرچ ہوتا ہے جبکہ تیسری بڑی وجہ پرانے واٹر میٹرز کی ریڈنگ ہے۔کمپنی کا یہ بھی کہنا تھا کہ رہائشی عمارتوں کے لیے کفایت شعاری سکیم مکمل کر لی گئی ہے، اس کے تحت رہائش میں پانی کے ضائع ہونے کا پتہ لگایا گیا کہ کہاں سے اور کیسے ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا CMPunjab UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
مزید پڑھ »
مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں مویشی منڈیاں سج گئیں، قیمتں زیادہ ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھ »