کوئٹہ: کوئٹہ میں عید قرباں کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا، حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مویشی منڈیاں تو لگ گئیں مگر مشرقی بائی پاس پر قائم مرکزی مویشی منڈی میں سہولیات کا فقدان ہے، دوسری جانب قیمتیں
زیادہ ہونے کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کوئٹہ میں عید الضحی کی تیاریاں شروع ہو گئیں، عید قرباں کی مناسبت سے مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش لگ گیا۔ عوام عید پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے من پسند مویشی کی تلاش میں تو مصروف ہیں مگر منڈیوں میں لائے گئے مویشوں کی قمیتں سن کر شہریوں کے پسینے چھوٹ گئے۔ کہتے ہیں کہ اس بار قربانی کرنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے
دوسری جانب بیوپاریوں کا یہ کہنا ہے کہ مال مہنگا ہونے کی سب سے بڑی وجہ باڈر کا بند ہونا ہے، ہمسایہ ممالک سے اس بار جانور کی درامد نہیں ہورہی اس بنا سے اس بار منڈیوں میں لائے گئے جانوروں کی قیمتیں بھی زیادہ ہوگئی ہیں۔ ضلعی انتطامیہ کی جانب سے بھی تاحال مویشی منڈیوں کے قیام اور منڈیوں سے متعلق ایس او پیز مرتب نہ کی جا سکیں جس کی وجہ سے خریدار اور بیوپاریوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے قواعد و ضوابط جاری - ایکسپریس اردومنڈیاں شہر سے کم از کم دو کلومیٹر دور لگائی جائیں گی، خریداری کے لیے آنے والوں پر ماسک پہننا لازم ہوگا
مزید پڑھ »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنججنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج SouthPunjab LHC Posting SouthPunjabSecretariat Challenge PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PTIPunjab GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: ملتان میں طلاق کی شرح میں فیصد اضافہکرونا وائرس کی وباء کے باعث 3 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران ملتان میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ ہوئے SamaaTV
مزید پڑھ »
کوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانیکوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنےسے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہوگیا، لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔
مزید پڑھ »