پنجاب میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے قواعد و ضوابط جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے قواعد و ضوابط جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پنجاب میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے قواعد و ضوابط جاری -

بچوں، بزرگوں اوربیمار افراد کو بھی منڈی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نوٹیفکیشن جاری۔ فوٹو، فائلپنجاب کی صوبائی حکومت نے عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دےد ی ہے اور اس کے لیے قواعد و ضوابط بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے کم از کم 2 کلو میٹر دور لگائی جائیں گی۔ مویشی منڈیوں میں داخلے کے لیے کورونا احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور میں 10 کے بجائے 13 منڈیاں لگائی جائیں گی ۔مویشی باڑے، انتظامی دفاتر اور میڈیکل کیمپ کھلے اور ہوا دار ہوں گے۔ داخلی اور خارجی راستے الگ الگ اور منڈیوں میں محدود داخلے کی اجازت دی جائے...

ایس او پیز کے تحت پارکنگ کھلی جگہ پر ہو گی اور ایک گاڑی میں دو افراد سے زائد کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ بچوں، بزرگوں اوربیمار افراد کو بھی منڈی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس کے علاوہ منڈی آںے والوں کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے کہا کہ مویشی منڈی میں لائیوسٹاک کی طرف سے میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے۔ جانوروں سے کورونا وائرس پھیلنے کی تصدیق نہیں ہوئی تاہم بیمار جانوروں کو فورا الگ کر دیا جائے گا۔ گانگو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے تمام انتظامات کیے جائیں گے۔

مویشی منڈیوں میں صرف بیوپاریوں کو کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔پھیری والوں کو یہاں آنے کی اجازت نہ ہوگی،عوامی آگاہی کے پیغامات جگہ جگہ نصب کیے جائیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

اماراتدومالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے چھ لاکھ درخواستیںاماراتدومالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے چھ لاکھ درخواستیںدبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد گذشتہ دوماہ میں ایک ارب 90 کروڑ درہم مالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے 6
مزید پڑھ »

گرمی کے ستائے کراچی والوں کے لیے خوش خبریگرمی کے ستائے کراچی والوں کے لیے خوش خبریگرمی کے ستائے کراچی والوں کے لیے خوش خبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اگر آپ ابھی بھی کنوارے ہیں تو سائنسدانوں کے یہ خیالات آپ کے لیے ہیںاگر آپ ابھی بھی کنوارے ہیں تو سائنسدانوں کے یہ خیالات آپ کے لیے ہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوخواتین شادی کے لیے شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کون سی باتیں مدنظر رکھتے ہیں؟ ہر کسی کی نظر میں اس سوال کا مختلف جواب ہو گا مگر اب
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے لیے ایس ایم ایس بھیجنا شروع کر دیےکے الیکٹرک نے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے لیے ایس ایم ایس بھیجنا شروع کر دیےکے الیکٹرک نے وزارتِ پانی و بجلی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع کر دی، کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردوکراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:32:37