کوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانی تفصيلات جانئے: DailyJang
کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں پر موسلادھاربارش کے بعدندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، کوہ سلیمان اور دانہ سر میں لینڈ سلائیڈنگ سےژوب ڈی آئی خان شاہراہ پر آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
ہرنائی شہر وگردونواح میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، سروتی حفاظتی بند ٹوٹنے سےسیلاب ریلہ شہر میں داخل ہوگیا جس سےمحلہ اختر آباد، جلال آباد، میانی آباد اور بازار متاثرہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پانی کچھ گھروں میں بھی داخل ہوگیا ہے ،لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
مزید پڑھ »