سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل ہفتے کو ایران کا سرکاری دورہ کرینگے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل ہفتے کو ایران کا سرکاری دورہ کرینگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل ہفتے کو ایران کا سرکاری دورہ کرینگے saudiarabia iran prince faisalbinfarhan

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ فیصل ہفتہ 17 جون کو تہران پہنچیں گے جہاں وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے، شہزادہ فیصل کے دورے کے موقع پر سعودی سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کچھ اقدامات کیے جائیں گے۔

تاہم الریاض یا تہران کی جانب سے اس دورے کے بارے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرومی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ فیصل ایران کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے 2016 میں تہران میں اپنے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر حکومت کے حامی مظاہرین کے حملے کے بعد ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے ایک اور بڑی خوشخبری آگئیتنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے ایک اور بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عید قربان کے موقع پر سرکاری ملازمین کو جمعہ 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئیتنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عید قربان کے موقع پر سرکاری ملازمین کو جمعہ 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 19:06:23