سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اس روایت کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دور دراز مقامات پرمنتقل ہوجانے والے اہل محلہ سال میں کم از کم ایک بار رابطہ قائم کرلیتے ہیں

سعودی عرب میں جدہ کے علاقے العماریہ کے شہری ”افطار دستر خوان“ کے حوالے سے آج بھی سالوں پرانی روایت پر قائم ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ”افطار دستر خوان“ میں شامل ہونے والے بیشتر افراد دیگر علاقوں میں منتقل ہوچکے ہیں، اس کے باوجود ماہ مقدس میں ہونے والی اس اجتماعی افطار میں ضرور شریک ہوتے ہیں۔ اخبار 24 کی رپورٹ کے مطابق ایک نوجوان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے بڑوں سے اس روایت کے بارے میں سنا تھا اور آج ہم اس پر اسی طرح عمل کرتے ہیں جس طرح ہمارے بزرگ کرتے تھے۔

نوجوان نے کہا کہ اگرچہ روز مرہ کی بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث بیشتر اہل علاقہ دوسرے مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں، اس کے باوجود رمضان کا افطار دسترخوان ہم سب کو اکٹھا کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ ، جس سے ہمارا باہمی تعلق مزید گہرا ہوجاتا ہے۔العماریہ محلے سے منتقل ہونے والے شہری عبید نے بتایا کہ ’رمضان کا افطار دستر خوان ہم سب کو جمع کرنے کا ایک بہانہ ہے۔ اجتماعی افطاری پر اکھٹے ہو کر ہم اپنے ماضی کو یاد کرتے ہیں جو خوش آئند ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارحاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟سعودی عرب کی روز افزوں ترقی نے غیر ملکیوں کو راغب کیا ہے اور 77 فیصد غیر ملکی مملکت میں جائیداد (گھر) خریدنے کے خواہشمند ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیبرطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:46:45