سعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل محمد الحمادی نے کہا ہے کہ واقعے میں دو شہری میزائل کے گرتے ہوئے ملبے سے زخمی ہوئے کیونکہ ان میں سے ایک رہائشی علاقے کے اوپر آسمان میں تباہ ہوا تھا۔حوثی باغیوں کے خلاف برسرِپیکار سعودی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ ملک کے وسط میں واقع ریاض، اور جنوب مغرب میں یمن کے ساتھ سرحد کے عین شمال میں واقع جزان شہر پر گرنے والے میزائل کے چھرّوں سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔
اقوامِ متحدہ نے یمن کی صورتحال کو دنیا کا سب سے بڑا انسانی بحران قرار دیا ہے جہاں چار سال سے جاری تنازعے کی وجہ سے ملک کی تین چوتھائی آبادی غذائی قلت، غربت اور بیماریوں کی شکار ہے جنھیں فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں تھوک پھینکنے والا شخص گرفتار، سزائے موت ہونے کا خدشہریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ایک شاپنک مال میں ٹرالیز پر تھوک پھینکنے والے شخص کو
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 1012 ہوگئیریاض : سعودی عرب میں مہلک ترین کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہونے لگنے، متاثرہ افراد کی تعداد 1012 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ سیلسعودی عرب، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ سیل SaudiArabia CoronaLockdown
مزید پڑھ »
سعودی عرب کاپروازوں کی معطلی مزید 2 ہفتوں کیلئے بڑھانے کا فیصلہریاض(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث پروازوں کی معطلی مزید 2
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل کے مطابق ہی فیصلے کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر جیت سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا …
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکموزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم pid_govt CoronaLockdown
مزید پڑھ »