ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے انقعاد کا اعلان کردیا۔
سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن نے اس ٹورنامنٹ کا اعلان چیئرمین شہزادہ خالد بن ولید کی موجودگی میں کیا گیا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں 17برس اور اس سے بڑی عمر کی لڑکیاں شرکت کرسکیں گی۔ میچز ریاض، جدہ، اور دمام میں کھیلے جائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت پر لیکن پیچھے سے امریکی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا کتنا پیسہ ڈوب گیا ؟ حیران کن خبر آ گئی
حکام کی جانب سے سعودی ویمنز فٹبال لیگ کے لیے پانچ لاکھ سعودی ریال کا انعام مختص کیا گیا ہے۔ شہزادہ خالد بن الولید نے سعودی ویمنز فٹبال لیگ کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس آرگنائزیشن نے یہ بڑا اچھا فیصلہ کیا ہے، اس کی بدولت سعودی وڑن 2030کے اہداف پورے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیامسعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیام SaudiArabia CulturalMinistry Library Established KSAMOFA AlArabiya_KSA VisitSaudiNow
مزید پڑھ »
ایک عام غذا خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھائے - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
مینوپاز خواتین کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟اکثر خواتین میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مینو پاز کے ہوتے ہی ان کے اندر کچھ خاص علامات ظاہر ہوتی ہیں، جس میں ذہنی بیماریاں، جیسے کہ ڈیپریشن، چہرے اور جسم پر بالوں کے بڑھنے جیشے مثائل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »