سعودی وزیر خارجہ جمعرات کو اہم دورے پر پاکستان آئیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی وزیر خارجہ جمعرات کو اہم دورے پر پاکستان آئیں گے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

سعودی وزیر خارجہ جمعرات کو اہم دورے پر پاکستان آئیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان کل ایک روزہ دورہ پر پاکستان آئیں گے۔ جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

سعودی وزیر خارجہ کا ایک ایسے وقت میں یہ دورہ ہو رہا ہے جب ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ پاکستان نے سعودی عرب کے دباؤ کے باعث ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی۔ پاکستان کو معاشی دشواریوں کے باعث سعودی عرب کی خواہشات پر عمل کرنا پڑا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کو تقسیم سے بچانے اور ان کے تحفظات دور کرنے کے لیے وقت اور کوششوں کی ضرورت تھی، جس کے باعث ملائیشیا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کی۔

یاد رہے کہ سعودی عرب نے واضح کیا تھا کہ پاکستان پر ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ مسلم ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں ڈالا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوالا لمپور سمٹ؛ وزیراعظم آفس سے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز - ایکسپریس اردوکوالا لمپور سمٹ؛ وزیراعظم آفس سے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز - ایکسپریس اردوحکومت کو بتادیا گیا تھا کہ پہلے کانفرنس کے مقاصد کا جائزہ لیا جائے، شرکت پر سعودیہ سے ردعمل آئیگا، حکام دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

سعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ سنادیاسعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ سنادیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عدالت نے ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگیسعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگیسعودی عرب ، سمارٹ بجلی میٹرز کی تنصیب مارچ سے شروع ہوگی SaudiArabia Electricity SmartMeters SaudiElectricCompany
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:18:52