سفاک ماں نے بیٹوں سے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کرکے جلا دیا

پاکستان خبریں خبریں

سفاک ماں نے بیٹوں سے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کرکے جلا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

سفاک ماں نے بیٹوں سے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کرکے جلا دیا pid_gov Murder

واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ماں نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنی انیس سالہ بیٹی کو قتل کرکے اس کی آخری رسومات ادا کردیں۔ اس حوالے سے گڑھ شنکر پولیس اسٹیشن کے انچارج اقبال سنگھ نے بتایا کہ انہیں گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ سولی گاؤں کے شمشان گھاٹ میں صبح خاموشی سے کسی کی آخری رسومات ادا کی گئی تھیں پولیس وہاں پہنچی اور لاش کی جلی ہوئی ہڈیاں اور راکھ اکٹھی کیں۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی

تفتیش کے مطابق19 سالہ جسپریت کور22 اپریل کو گھر سے کہیں چلی گئی تھی اور اگلے ہی دن واپس آگئی۔ اس کے اہل خانہ کو شبہ ہے کہ وہ اس دوران بھجلان گاؤں کے امنپریت نامی لڑکے کے ساتھ تھی۔ اس کے بعد 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب کو جسپریت کو اہل خانہ کے افراد نے قتل کردیا۔ ملزمان پر الزام ہے کہ مقتولہ جسپریت کو پہلے نیند کی گولیاں دی گئیں اور بعد میں جب وہ بے ہوش ہوگئی تو اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کے ' ریپ اور قتل ' میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد14خواتین قتل کردی گئیںلاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد14خواتین قتل کردی گئیںلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں عدم برداشت کے حامل افراد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:31:30