پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں فلمی انداز میں اپنے جاسوسوں کے نیٹ ورک کو الرٹ کیا اور پھر اس معاملے میں مہاراشٹر سے ملحق ریاست گجرات کے ایک مندر سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
’کالے ہرن کے شکار کا بدلہ‘: سلمان خان کے گھر فائرنگ والے ملزمان جنھیں جرم کی دنیا میں شہرت پانے کا لالچ دیا گیاگذشتہ ہفتے اتوار 14 اپریل کو صبح سویرے جب بالی وڈ کے ’سلطان‘ سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی تو ان کے والد اور معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان نے کہا کہ ’گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔‘
پولیس نے انھیں سوموار اور منگل کی درمیان شب دیر رات گرفتار کیا اور گذشتہ روز ممبئی میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جہاں ان ملزمان کو 25 اپریل تک پولیس کی تحویل میں دینے کی درخواست کی گئی۔ خبر رساں ادارے اے این نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں نے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کا تعلق اس مجرمانہ تنظیم سے ہے جسے جیل کی سزا کاٹنے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی نے بنایا تھا۔
لارنس بشنوئی اس وقت سنہ 2022 میں انڈین گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سمیت متعدد ہائی پروفائل قتل کے مقدمات میں ملوث ہونے کی وجہ سے جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل: موسے والا قتل کیس میں نامزد لارنس بشنوئی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درجپولیس نے ملزمان کو کس طرح گرفتار کیا؟ یہ ٹیم پہلے نکھترانہ قصبے پہنچی اور وہاں کے پولیس سٹیشن سے چار اہلکار کو حفاظتی اقدام کے طور پر اپنے ساتھ لیا کہ ہو سکتا ہے ملزمان ہتھیار سے لیس ہوں۔
اس عمل سے انھیں جرم کی دنیا میں شہرت کا وعدہ کیا گیا تھا۔ انھیں مبینہ طور پر سلمان خان کے اہل خانہ میں صرف خوف ہراس پھیلانے کے استعمال کیا گیا تھا لیکن بعض رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انھیں سلمان خان کو جان سے مارنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔اس سے قبل گذشتہ سال مارچ میں سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس نے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »
فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی...
مزید پڑھ »
ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتاربھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کی ویڈیو وائرلبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ پر گزشتہ دنوں فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »