سلیم ملک نے راشد لطیف پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates RashidLatif SalimMalik
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ پر پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جواب جمع کروا دیا، ان کا کہنا ہے کہ بورڈ کے پاس ان کے خلاف کچھ نہیں ہے۔
سلیم ملک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جواب جمع کرانے آئے تو سیکورٹی گارڈز نے انہیں دروازے پر روک لیا، سابق کپتان کے احتجاج پر انہیں اندر جانے دیا گیا۔ آئی سی سی ٹرانسکرپٹ پر پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ ان پر کوئی قانونی پابندی نہیں ہے۔ انہوں نے 20 برس بعد ایک نیا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف پر بھی الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ کہتے ہیں راشد لطیف نے اپنی کپتانی کے چکر میں پوری ٹیم کو خراب کیا، راشد لطیف ہمت کریں اور عطاالرحمن کے سوالوں کے جواب دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ راشد لطیف ایم کیو ایم کا نام لیتا تھا اور کہتا تھا کہ الطاف میرا باپ ہے، وہ سب کو یہ بھی کہتا تھا بوری بند لاش ملے گی۔
سلیم ملک نے عمر اکمل کیس میں پی سی بی کی جانب سے کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں جانے کا فیصلے کو بھی پیسے کا ضیاع قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ
مزید پڑھ »
فکسنگ اسکینڈل؛ سلیم ملک نے جواب تیار کر لیا -لاہور:سابق کپتان سلیم ملک نے کرکٹ عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرانس کرپٹ کا جواب تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جواب میں ٹرانس کرپٹ میں پوچھے گئے تمام پہلوؤں پر تفصیلی جواب تیار کیا گیا ہے۔ سلیم ملک ٹرانس کرپٹ کاجواب کل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوجمع کروائیں …
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں
مزید پڑھ »
کس ملک سے پاکستانیوں نے کتنے ڈالر بھیجے ؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ تر سیلات بھیجی ہیں ۔
مزید پڑھ »