سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کو تباہ کردیا، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نالائق نا اہل سلیکٹڈ وزیراعظم نے ہماری معیشت کو تباہ کردیا ہے، معیشت کی تباہ حال صورتحال میں ہم میگا پراجیکٹس کا افتتاح کررہے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے اگر ہمیں معاشی بحران کا مقابلہ کرنا ہے تو سخت محنت کرنا ہوگی، اگر بے روزگاری کا مقابلہ کرنا ہے تو مزدورں کو نوکریوں سے نکالنے کے بجائے تنخواہیں دینا ہوں گی، پیپلزپارٹی نے ہر دور میں مزدور طبقے کی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا، جو ظلم نوجوانوں، کسانوں کے ساتھ ہورہا ہے، پیپلز پارٹی اور اس کا کارکن برداشت نہیں کرتا، پاکستان میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہے اور ہم عوامی حکومت بنا کر رہیں...
انہوں نے کہا کہ انڈرپاس کی تعمیر سے کراچی کے عوام کو ریلیف ملے گا، ٹریفک کے مسائل کم ہوں گے، تباہ حال معاشی صورتحال کے باوجود ایک سال میں یہ منصوبہ مکمل کیا گیا، لاہور میں کتنے انڈرپاسز اور فلائی اوورز کا افتتاح کیا گیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب نالائق حکومت کو مزید برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹوکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب نالائق حکومت کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
معاشی بحران کے خاتمے کیلئے ایمنسٹی اسکیم بند کرنا ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
والدین سے روٹھنے والی کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ کو بلاول بھٹو نےمنالیا،ننھی پری کی اٹھکیلیاں دیکھ کر آپ بھی مسکرا دیں گےوالدین سے روٹھنے والی کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ کو بلاول بھٹو نےمنالیا،ننھی پری کی اٹھکیلیاں دیکھ کر آپ بھی مسکرا دیں گے
مزید پڑھ »
والدین سے روٹھنے والی کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ کو بلاول بھٹو نےمنالیا،ننھی پری کی اٹھکیلیاں دیکھ کر آپ بھی مسکرا دیں گےوالدین سے روٹھنے والی کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ کو بلاول بھٹو نےمنالیا،ننھی پری کی اٹھکیلیاں دیکھ کر آپ بھی مسکرا دیں گے
مزید پڑھ »
میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوایک بار پھرکہتا ہوں معیشت درست کام کررہی، آپ نے گھبرانا نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »