سمندری لہر ماں کو بہا لے گئی، بچے چیختے رہے

پاکستان خبریں خبریں

سمندری لہر ماں کو بہا لے گئی، بچے چیختے رہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ویڈیو: سمندری لہر ماں کو بہا لے گئی، بچے چیختے رہے ARYNewsUrdu

بھارت کے شہر ممبئی میں بینڈ اسٹینڈ نامی سیاحتی مقام پر سمندری لہر شوہر کے ساتھ تصاویر بنوانے میں مصروف خاتون کو بہا لے گئی۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جیوتی سونار نامی 32 سالہ خاتون کی فیملی پکنک اُس وقت سانحہ بن گئی جب سمندری لہر ان کو بہا لے گئی۔ سوشل میڈیا پر اس حادثے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیوتی سونار شوہر کے ساتھ سمندر کنارے چٹان پر بیٹھی ہے جبکہ بچے والدین کی تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔

اس دوران اچانک سمندری لہر نے چٹان پر بیٹھے جوڑے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دونوں کو بہا لے گئی۔ موقع پر موجود افراد نے انہیں بچانے کی کوشش کی۔The lady has swept away and lost her life in front of his kid.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی EXPRESSNEWS PTI PMLN PDM PPP
مزید پڑھ »

دنیا کی وہ خوبصورت دُکان جسے دیکھنے کے بھی پیسے دینا ہونگےدنیا کی وہ خوبصورت دُکان جسے دیکھنے کے بھی پیسے دینا ہونگےیہ مشہور ہسپانوی دکان 100 سال پرانی ہے، جس کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے، لیکن اب کوئی بھی سیاح مفت میں یہاں سیلفی نہیں لے سکے گا تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 12:06:25