سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا، کراچی پورٹ پر الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا، کراچی پورٹ پر الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا DailyJang

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز اور اطراف میں 140 کلومیٹر کی ہوائیں چل رہی ہیں، سازگار ماحول سسٹم کو مزید شدت اختیار کرنے میں مدد دے رہا ہے۔

سول ایوی ایشن تھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حدنگاہ اس وقت 5 ہزار میٹر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث بحیرہ عرب میں شدید طغیانی کی کیفیت رہے گی اور لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، جس کے باعث آج سے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طوفان کی ممکنہ سمت کے باعث کراچی، ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور میرپورخاص میں 13 جون کو موسلادھار بارش متوقع ہے جبکہ ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریسمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریبھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی
مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میںسمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میں06:33 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذسمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاریسمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاریتمام اسٹاف کو ہنگامی صورتحال کے دوران دستیاب رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang biperjoy
مزید پڑھ »

پاکستان سے 900 کلو میٹر دور سمندری طوفان کی شدت برقرار، بھارت میں بھی الرٹ جاریپاکستان سے 900 کلو میٹر دور سمندری طوفان کی شدت برقرار، بھارت میں بھی الرٹ جاریطوفان بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں: این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، طوفان کون سے ملک کے ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 15:41:54