سمندری طوفان 'بائپر جوائے' سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سمندری طوفان 'بائپر جوائے' سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سمندری طوفان ‘بائپر جوائے’ سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا arynewsurdu biparjoy

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ نے طوفان بپرجوائے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات شروع کردیئے ہیں اور سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نے 3اضلاع کے کمشنرکو ہدایات جاری کی ہیں ، طوفان کے پیش نظرہم تمام اقدامات کی پوری کوشش کر رہے ہیں اور کمشنرکراچی کوبل بورڈز،عمارتوں کومحفوظ بنانےکے احکامات بھی دے دیئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دو سے تین دن میں کراچی حیدرآباد، ٹھٹھہ اوردیگر شہروں میں طوفانی بارش ہوسکتی ہے اور جمعرات کی سہ پہر سمندری طوفان شدت کے ساتھ کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکر اسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرےگا کراچی پورٹ پرریڈ الرٹ جاریسمندری طوفان مزید شدت اختیار کرےگا کراچی پورٹ پرریڈ الرٹ جاریبحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا، طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ
مزید پڑھ »

بائپر جوائے سے بھارت میں بھی تباہی کا خدشہ، الرٹ جاری، پروازیں منسوخبائپر جوائے سے بھارت میں بھی تباہی کا خدشہ، الرٹ جاری، پروازیں منسوخممبئی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے نے بھارت کا بھی رخ کر لیا، گجرات، مہاراشٹر اور گوا سمیت ساحلی علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانسمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانسمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائپر جوائے : سی ویو جانے والی تمام سڑکیں بندسمندری طوفان بائپر جوائے : سی ویو جانے والی تمام سڑکیں بندکراچی : سمندری طوفان بائپر جوائے کے پیش نظر شہریوں کو سی ویو جانے سے روکنے کے لیے پولیس نے کلفٹن سے ساحل تک جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میںسمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میں06:33 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:42:14