سموگ پر سیاست جرم .... تدارک کے لیے رویے تبدیل کرنا ہوں گے!!

پاکستان خبریں خبریں

سموگ پر سیاست جرم .... تدارک کے لیے رویے تبدیل کرنا ہوں گے!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

’’سموگ اور اس کا حل‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ

پاکستان خصوصاً لاہورمیں سموگ اس وقت آفت کی صورت اختیار کر چکا ہے جس نے شہریوں کی صحت کے لیے خطرات پید ا کر دیے ہیں۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ آج سے پہلے سموگ کے حوالے سے کبھی بجٹ نہیں رکھا گیا۔ اس کی مینجمنٹ کے اخراجات ادا کیے جاتے تھے لیکن ہم نے پہلی مرتبہ سموگ کیلئے 10 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ ماحولیاتی مسائل کیلئے 100 ارب روپے کا بجٹ رکھا ہے۔اس بجٹ سے سموگ سمیت دیگر ماحولیاتی مسائل کے تدارک میں مدد ملے گی۔ بدقسمتی سے ہمارے غلط رویوں نے سموگ کے حوالے سے لاہور کو دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پہنچادیا ہے جو افسوسناک ہے۔ لاہور کے درجہ حرارت میں 29 فیصد اضافہ ہوچکا ہے جبکہ بارشوں کے حوالے سے بھی تبدیلی...

لاہور میں 13 لاکھ کاریں ،بسیں اور ویگنیں جبکہ 45 لاکھ موٹر بائیکس ہیں، یہ فضاء کو آلودہ کر رہی ہیں۔ ماحولیاتی مسائل کو دیکھتے ہوئے پنجاب حکومت ای ٹرانسپورٹ پر جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے مارچ میں طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا آغاز کیا۔ اب الیکٹرک بسیں بھی لائی جا رہی ہیں تاکہ ماحول کو آلودگی سے پاک کیا جائے۔ پہلی مرتبہ گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ اور سرٹفکیٹ کے اجراء کیلئے نجی ورک شاپس کو لائسنس دینے جا رہے ہیں۔ اس سے گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ میںشہریوں کو سہولت ملے گی۔ ہر گاڑی پر کیو آر کوڈ...

ہم وزارت خارجہ کے ذریعے بھارت سے کلائمیٹ ایشو پر ڈائیلاگ کرنے جا رہے ہیں، آئندہ 2 سے 3 ماہ میں ماحول پر کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں دونوں پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور خطے کے دیگر ممالک شرکت کرسکتے ہیں ۔اس کانفرنس میں آئندہ سال کے لیے منصوبہ بندی کی جائے گی اور سموگ سے نمٹنے کا لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ول کی ضرورت ہے جو موجودہ حکومت کے پاس ہے۔ ہم نے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی اور خلاف ورزی کرنے پر وکانداروں کو جرمانے کئے گئے۔ ماحولیاتی آلودگی اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےعلی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئےایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئےاجلاس میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور منگولیا کے وزیر اعظم بطور مبصر شریک ہوں گے
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »

وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چینوزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چیندونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے پراجیکٹس کی تکیمل کے لیے یہ روابط کارآمد ثابت ہوں گے، چین
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟جمادی الاول کا چاند 3 نومبر کو نظرآنے کا امکان ہے، جس کے بعد پیش گوئی کے لیے امکانات پیدا ہوں گے، اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی
مزید پڑھ »

گھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہگھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہریکارڈ کے لیے امریکی شہری کو گھر کی سیڑھیوں پر دنیا کے بلند ترین پہاڑ کے برابر فاصلہ طے کرنا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:10:50