سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر ریونیو یونس ڈھاگا کا کہنا تھا کہ پورے سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کیا جارہا ہے، صوبے میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

انھوں نے کہا کہ کراچی، حیدرآباد اور جامشورو میں سب سے زیادہ زمینوں کا ریکارڈ خراب ہے۔ نگران وزیر ریونیو یونس ڈھاگا نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس کے وفد سے بھی ملاقات کی۔ وزیر ریونیو سندھ نے بتایا کہ زمینوں کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے کے حوالے سے اراضی کا سروے کرایا جارہا ہے۔ یونس ڈھاگا کا کہنا تھا کہ سندھ کا جی ڈی پی کتنا ہے کسی کو علم ہی نہیں۔ زراعت میں کیا کرنا ہے سندھ میں اس پر کوئی پلان ہی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت دنپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت دنپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل آٹھواں مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے اضافے سے 48 ہزار 474 پر بند ہوا۔100 رپورٹ کے مطابق انڈیکس گزشتہ آٹھ کاروباری دنوں میں 2241 پوائنٹس بڑھا ہے۔ دوسری طرف پاک افغان دو طرفہ تجارت میں سالانہ بنیاد پر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں پاک افغان تجارت میں 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ ستمبر میں سالانہ بنیادوں پر پاک افغان تجارت میں 43 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کا
مزید پڑھ »

مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونیوالا ہے ، ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم ملک میں داخل ہونے والا ہے  یہ سسٹم  16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کے اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے جب کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشیں ہوسکتی ہے، جنوبی سندھ میں بھی سسٹم کے کچھ اثر
مزید پڑھ »

سریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیسریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیلوہے کے اسکریپ کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

سریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیسریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیلوہے کے اسکریپ کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

افغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہافغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہافغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، افغان میڈیا کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ بدھ کی صبح افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکزملک کے تیسرے بڑے شہرہرات سے 34 کلومیٹر شمال مغرب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔افغانستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، افغان میڈیا نے ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:39:24