سندھ ہائیکورٹ کا عیدالاضحی پر کراچی میں صفائی کے خصوصی انتظامات کا حکم -
متعلق جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس ارشد حسین خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا. فوٹو، فائلسندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں عید الاضحی پر صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
عدالتی حکم پر سالڈ ویسٹ بورڈ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل کو فریق بنادیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں عید الاضحی کے موقع پر پر آلائشیں ٹھکانے لگانے، کچرا اٹھانے، بارش کا پانی فوری صاف کرنے اور صفائی کے خصوصی انتظامات کرنے سے متعلق جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس ارشد حسین خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
عدالت نے متعلقہ اداروں کو شہر میں جہاں بھی بارش کا پانی موجود ہے اسے فوری صاف کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ جاری حکم نامے میں عدالت نے کہا ہے کہ شہر کو صاف ستھرا رکھنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ عدالت نے کراچی صاف کرکے متعلقہ اداروں سے 13 اگست کو رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
مزید پڑھ »
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسکراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تیزی کا تسلسل جاری ہے، 100 انڈیکس 209 پوائنٹس بڑھ گیا۔
مزید پڑھ »