کراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
اسلام آباد: نیپرا نے کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث اموات کا سخت نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس لے لیا۔نیپرا نے اپیل کی ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین رابطہ کر کے ثبوت جمع کروائیں۔جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے نیپرا کے نوٹس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیپرا ایوریج بلنگ،اووربلنگ اور لوڈشیڈنگ پر بھی ایکشن لے۔نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ کےالیکٹرک ایک ناکام ادارہ ثابت ہوا...
یاد رہے کہ محکمہ موسمیات کے سربراہ سردار سرفراز نے 23 جولائی کو کہا تھا کہ مون سون سیزن کے تیسرے سلسلے میں 26 اور 27 جولائی کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
مزید پڑھ »
کراچی میں آج پھر بارش کا امکانکراچی میں آج پھر بارش کا امکان Met Office Forecasts More Rain Karachi Pakistan WeatherPK pmdgov
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیاکراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »