کراچی میں آج پھر بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج پھر بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی میں آج پھر بارش کا امکان Met Office Forecasts More Rain Karachi Pakistan WeatherPK pmdgov

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

کراچی میں اتوار کی بارش کا پانی اب بھی کئی علاقو ں میں کھڑا ہے۔ گارڈن، نیو کراچی، سخی حسن اور کورنگی سمیت کئی علاقوں میں پانی موجود ہے۔ اتوار کے روز بارش نے کراچی کو ڈبو دیا اور سڑکیں پانی میں غائب ہو گئی تھیں۔ ٹریفک اور کے الیکڑک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور گاڑیاں پانی میں بہتی رہیں۔ فضائی آپریشن بھی معطل رہا اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں پانچ افراد دم توڑ گئے۔محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر کے جنوب مغرب میں بادلوں کا سلسلہ موجود ہے۔

کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ چکا ہے اور گزشتہ روز کے مقابلے میں آج کم بارش ہونے کا امکان ہے۔ رات تک مختلف علاقوں میں بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےکراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کردی - Aaj.tvمحکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کردی - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بادل جم کر برسیں گےکراچی میں آج بادل جم کر برسیں گےکراچی میں آج بادل جم کر برسیں گے SamaaTV
مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک مختلف حصوں میں آج پھر بارش کی پیش گوئی:محکمہ موسمیاتاسلام آباد سمیت ملک مختلف حصوں میں آج پھر بارش کی پیش گوئی:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا جب کہ اسلام آباد کے کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر
مزید پڑھ »

کراچی، نشیبی علاقوں میں پانی اتر گیا، اولڈ سٹی ایریا میں پانی موجودکراچی، نشیبی علاقوں میں پانی اتر گیا، اولڈ سٹی ایریا میں پانی موجودکراچی میں بارش کے بعد رات سے بند اسٹیل ملز لنک روڈ کھول دیا گیا ہے، شہر کے بیشتر نشیبی علاقوں میں پانی اتر گیا ہے جبکہ بابائے قوم قائداعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن ، اردو بازار، ایمپریس مارکیٹ سمیت شہر کے کئی نشیبی علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی - Aaj.tvکراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:03:45