سندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

سندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-21 کے لیے 12 کھرب 41 ارب ساڑھے 12 کروڑ سے زائد تخمینے کا بجٹ پیش کیا، خسارے کے اس بجٹ میں شعبہ زراعت کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور نمٹنے کی حکمت عملی کے پیش نظر محکمہ زراعت کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے آئندہ مالی سال میں 14 اعشاریہ 8 بلین روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، اس کے مقابلے میں رواں مالی سال 10 اعشاریہ 6 بلین روپے مختص کئے گئے۔ زراعت کے شعبہ میں مجموعی طور پر 5.5 بلین روپے ADP 2020-21 میں مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے، جس میں زراعت، خوراک، جنگلات، جنگلی حیات اور لائیو اسٹاک اینڈ فشریز کے محکموں کی 73 اسکیمیں شامل ہیں، صوبائی ترقیاتی بجٹ کے وسائل کے ساتھ 8اعشاریہ1بلین روپے کے تحت فراہم کئے جائیں گے۔

آئندہ مالی سال 2020-21 کے اہداف حاصل کرنے کے لئے ٹراپیکل فروٹس کو نئے حالات سے مانوس اور موافقت پیدا کرنا، بائیوفورٹیفیکیشن ٹیکنالوجی پروجیکٹ کا آغاز کرنا، جس کے ذریعے چاول اور گندم فصلوں میں زنک کی کمی کو پورا کرنا، سندھ انسٹیٹیوٹ فار بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جنیاتی انجینئرنگ کا قیام، سوائل مائیکرو بائیپسی اینڈ مائیکرو نیوٹرینٹ ریسرچ لیباریٹری کا اوچرڈ نیوٹرینٹ میں قیام، منیجمنٹ ریسرچ انسٹیٹیوٹ، میر پور خاص Grow More Cotton ”مزید کپاس اگاؤ مہم“چلانے کا آغازکرنا...

سندھ ایگرو کلچرل گروتھ پروجیکٹ صوبہ سندھ میں شروع کیا گیا ہے، سندھ کے مختلف اضلاع کے کھجور، چاول اور پیاز کی فصلوں کے علاقوں میں آلات اور مشینری کی فراہم اور تقسیم کی گئی ہے۔ سندھ بھر میں جسمانی نشوونما میں کمی اور غذائی قلت کم کرنے کے ایکسی لیریٹڈ پلان کے تحت Nutrition Sensitive Agriculture Project ہے، اس پراجیکٹ کے تحت سوشل موبیلائزیشن کے ریسرچ اور سرویز 7 ضلعوں میں کئے گئے،7 سیمینار صوبائی اور ضلعی سطح پر 2019-20 میں منعقد کئے گئے رواں مالی سال میں زرعی برادری کی صلاحیت سازی کی لئے کیپیسٹی بلڈنگ پر بھی کام ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہسندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہحکومت سندھ نے گزشتہ سال کی نسبت محکمہ صحت کے بجٹ میں تقریباً 19 بلین روپے کا اضافہ کیا ہے، مالی سال 2019-20 میں صحت کا بجٹ 120اعشاریہ 486 بلین کا تھا جو اب 139اعشاریہ 178 بلین روپے کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بختکورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »

کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بختکورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابھارتی شہری نے اپنی بیٹی کے قتل میں ملوث ہونے کے امکان پر اپنی خالہ کا سر دھڑ سے الگ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بھارتی شہری بدھارام سنگھ 60 سالہ خاتون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:27:28