سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15 ہو گئی Sindh coronavirus pid_gov
بند کرنے کے ساتھ ساتھ مذہبی اجتماعات ، شادی ہالز دیگر محفلوں پر پابندی عائد کردی۔کورونا وائرس کے خلاف سندھ حکومت کے اقدامات جاری۔ سندھ میں تعلیمی ادارے بند محفلوں اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ اسٹیڈیم کے دروازے شائقین کرکٹ کیلئے بند کردئے گئے۔ سندھ حکومت نے شادی ہالز بھی بند رکھنے کے احکامات جاری کردیئے
ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے ریسرچ لیبارٹریز اور تمام ریسرچ اسٹوڈنٹس سے کورونا ویکسین بنانے کیلئے مدد طلب کرلی جبکہ ویکسین بنانے والے شخص کو سندھ حکومت کی جانب سے انعام دینے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس سے صوبہ سندھ میں اب تک15افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں 3 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 12 مریض تاحال نگہداشت میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ سندھ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گےتفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے قومی لائحہ عمل اپنانےکی تیاری کے سلسلے میں وزیراعظم آفس میں اجلاس بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد22 ہوگئیاسلام آباد سے کراچی آنے والے شخص میں وائرس کی تصدیق تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پیش نظر پی ایس ایل فائیو کے شیڈول میں بھی تبدیلیلیگ کو کتنے دن تک محدود کردیا گیا اور اب کُل کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے باوجود رائیونڈ تبلیغی اجتماع جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ سندھ بھر میں قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظرآئی جی جیل خانہ جات کا بڑا اعلان
مزید پڑھ »