سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

سندھ حکومت کی تعلیمی اسٹیئرنگ کمیٹی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ SamaaTV

سندھ حکومت کی تعلیمی اسٹیئرنگ کمیٹی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

طلباء کو پروموٹ کیسے کیا جائے گا اس پر ممبر اسٹیرنگ کمیٹی اور چیئرمین انٹر بورڈ کراچی انعام احمد کہتے کہ انھوں نے تجویز پیش کی تھی کہ گزشتہ سال 30 نمبر حاصل کرنے والے بچے کو مزید 30 نمبرز دیے جائیں جبکہ دو پرچوں میں فیل طلبا کو پاسنگ مارکس دینے کی تجویز کمیٹی میں پیش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کردیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی
مزید پڑھ »

سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردویکم جون کو اسکول نہیں کھلیں گے اس حوالے سے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔امریکا و یورپ میں سونا مہنگا اور ایشیا میں سستا ہوگیا۔ Gold GoldRates Market Europe America Asia Rates Business
مزید پڑھ »

عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردوعالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95500 روپے اور دس گرام سونا 81875روپے پر مستحکم رہا
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 00:02:27