سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا CoronaVirusPakistan SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 35 mins agoسندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے صوبے میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ہفتہ 28 مارچ کو متاثرہ شخص کو حیدرآباد کے اسپتال میں لایا گیا تھا جہاں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد سے علاج جاری تھا۔

جاں بحق ہونے والا مریض تبلیغی جماعت کا کارکن تھا۔ مریض کو پہلے سے ہی سانس لینے میں تکلیف تھی جس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ …
مزید پڑھ »

سندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائدسندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائدسندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائد SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic SindhLockdown
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk Newsصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : مشکل صورتحال میں کرکٹرز فٹ رہنے میں مصروفکورونا وائرس : مشکل صورتحال میں کرکٹرز فٹ رہنے میں مصروفپاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ یہ کرکٹ کے لیے مشکل وقت ہے کھلاڑی گھروں میں ہیں لیکن انہوں نے خود کو فٹنس کے اعتبار سے مصروف رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:57:07