کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 56 mins agoپاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں مہنگائی کم ہو کر 10.24 فیصد پر آگئی جو کہ فروری میں 12.4 فیصد پر تھی۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں پیاز 35 فیصد، آلو 11 فیصد، پھل 8.5 فیصد اور چکن 3.25 فیصد مہنگا ہوگیا البتہ ٹماٹر 23 فیصد، مچھلی 9 فیصد، سبزیاں 7.8 فیصد، موٹر فیول 6.17 فیصد اور ٹرانسپورٹ 5.45 سستی ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا سےمتاثرین کی مجموعی تعداد 1625 ہو گئیپاکستان میں کرونا سےمتاثرین کی مجموعی تعداد 1625 ہو گئیلاہور: پاکستان میں کرونا سےمتاثرین کی مجموعی تعداد 1625 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں کرونا سے مزید 5 اموات کے بعد تعداد 20 ہو گئی۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 593 کیس رپورٹ ہوئے، سندھ
مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب : 12افراد کرونا سے متاثر، علاقہ قرنطینہ میں تبدیلننکانہ صاحب : 12افراد کرونا سے متاثر، علاقہ قرنطینہ میں تبدیلننکانہ صاحب : 12 افراد کرونا سے متاثر، علاقہ قرنطینہ میں تبدیل SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaPandemic COVID2019
مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزاملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزامعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی اور وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے ہیں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس میں مبتلا معروف امریکی گلوکار انتقال کرگئےکرونا وائرس میں مبتلا معروف امریکی گلوکار انتقال کرگئےکرونا وائرس میں مبتلا معروف امریکی گلوکار انتقال کرگئے SamaaTV CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:58:54