ننکانہ صاحب : 12 افراد کرونا سے متاثر، علاقہ قرنطینہ میں تبدیل SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaPandemic COVID2019
Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 33 mins agoننکانہ صاحب میں 12 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد علاقے کو 14 دن کیلئے قرنطینہ کردیا گیا۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ دو کا تعلق تبلیغی جماعت جبکہ دیگر 10 افراد ایک ہی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ننکانہ صاحب میں اس علاقے کے تمام مکینوں کو 14 دن کیلئے قرنطینہ کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے تمام افراد کو کھانے پینے کا سامان گھروں میں پہنچا دیا ہے، تاحال کسی اور شخص میں وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔ اعجاز شاہ نے کہا کہ خدانخواستہ حالات خراب ہونے کی صورت میں 40 مزید مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے، جن کو بطور قرنطینہ استعمال کیا جا سکے، قائم کردہ آئیسولیشن سینٹر میں 53 بیڈز کی جگہ موجود ہے، جن میں 4 ہائی ڈپینڈینسی یونٹ بھی بنائے گئے ہیں، ان میں وینٹیلیٹرز کی سہولت بھی موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیلبھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل Read News India TrainBoxes IsolationWards Convert CronaVirus
مزید پڑھ »
سکھر قرنطینہ مرکز میں احتجاج لیکن زائرین کے آپس میں گھل مل جانے کی وجہ سے مزید کتنے لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاسکھر (ویب ڈیسک)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں
مزید پڑھ »
کرونا سے ہلاکتیں:برطانیہ میں ایئرپورٹ مردہ خانے میں تبدیلبرطانیہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور اموات کے بعد اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی۔ حکومت نے ایئرپورٹ کو عارضی مردہ خانہ بنانے پر کام شروع کردیا SamaaTV CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں سرفہرست
مزید پڑھ »