کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروائے جائیں گے،نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی ساتھ ساتھ ایف آئی اے کو ایم ڈی ٹیسٹ کی انکوائری کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔جبکہ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔ روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ س
کراچی نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقرنے ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروائے جائیں گے،نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ
منعقد کرنے کی ہدایت دے دی ساتھ ساتھ ایف آئی اے کو ایم ڈی ٹیسٹ کی انکوائری کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔جبکہ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔ڈپریشن کا شکار افراد کو کسی پیر کے پاس جانا چاہیے یا ڈاکٹر کے پاس؟ لوگوں کا کیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
2015 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش سے شکست کے بعد سابق انگش کپتان مورگن اب تک کیا نہیں کر سکے؟ورلڈ کپ 2023 میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے میچ سے سابق انگلش کپتان کے 2015 کے میگا ایونٹ میں بنگال ٹائیگر سے شکست کے زخم تازہ ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2023: وہ انڈین نژاد کرکٹر جو دوسرے ممالک کے لیے کھیل رہے ہیںاس رپورٹ میں ہم آپ کو انڈین نژاد ان پانچ کھلاڑیوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو اس کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں مختلف ٹیموں کے لیے کھیل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: انگلینڈ کے خلاف بولنگ کے دوران بنگلہ دیشی بولر گر پڑےورلڈ کپ 2023 میں دھرم شالہ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں بنگلہ دیش کے بولر مستفیض الرحمان گر پڑے تاہم خوش قسمتی سے بڑی چوٹ سے محفوظ رہے۔
مزید پڑھ »