سندھ کے ہرشہرکےغرباء تک پہنچ رہے ہيں،مصطفیٰ کمال

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کے ہرشہرکےغرباء تک پہنچ رہے ہيں،مصطفیٰ کمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

سندھ کے ہر شہر کے غرباء تک پہنچ رہے ہيں، مصطفیٰ کمال SamaaTV CoronavirusPakistan

Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 22 mins agoسربراہ پاک سرزمين پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی فاؤنڈیشن کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران ڈيڑھ ماہ سے گھر گھر راشن پہنچانے اور امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم سفيد پوش آدمی کو بلا کر قطارميں لگوا کر امداد نہيں دے رہے،سندھ کے ہر شہر کے غريب آدمی تک پہنچ رہے ہيں۔ انھوں نے بتایا کہ سفيد پوش اور مستحق افراد کو خود تلاش کرتے ہيں،کراچی سے لے کر مير پور خاص تک کارکن کام کررہے ہيں۔ انھوں نے واضح کیا کہ ضرورت مند کو امداد ديتے ہوئے تصوير نہيں بنواتے اوررات کے اندھيرے ميں مستحقين کے دروازے پر اشياء رکھتے ہيں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk Newsسندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہسندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہلاہور: سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں نے بھی کرونا وائرس لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریباسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریباسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریب Israel netanyahu IsraeliPM
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ گلے شکوؤں کے بجائے وزیر اعظم سے بات کریں، فردوس اعوان - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ گلے شکوؤں کے بجائے وزیر اعظم سے بات کریں، فردوس اعوان - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت کومسائل ہیں تووفاق کوآگاہ کرے کسی بھی مسئلےکاحل الزام تراشیوں سےنہیں نکلےگا، معاون خصوصی اطلاعات
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ: کورونا پازیٹو کے شکار مزید 129 افراد صحت یاب ہو گئےصوبہ سندھ: کورونا پازیٹو کے شکار مزید 129 افراد صحت یاب ہو گئےکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے خلاف سندھ حکومت کی حکمت عملی کی بڑی کامیابی، متاثرہ اور مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے کے نتائج آگئے۔
مزید پڑھ »

ہم سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں: فیصل واوڈاہم سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں: فیصل واوڈاوفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، تنقید صرف ان کی مدد کے لیے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:08:48