سندھ پولیس میں تبادلے، آئی جی کا چیف سیکریٹری کو خط تفصيلات جانئے: DailyJang
سندھ پولیس میں تبادلوں پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔چیف سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں آئی جی سندھ نے کہا کہ خادم حسین رند سندھ پولیس کے اہم معاملات دیکھ رہے تھے۔
آئی جی سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ افسران کے اچانک تبادلہ نے محکمہ پولیس میں غیر یقینی صورتحال پیدا کی ہے جبکہ فیصلوں نے پولیس کے مورال اور آئی جی کی کمانڈ کو کمزور کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انہیں اسلحے کا درست استعمال اور شہریوں سے اچھا برتاؤ کرنا سکھایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سندھ پولیس، مختلف اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ کرانے کا حکمسندھ پولیس، مختلف اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ کرانے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاریموسمِ سرما کی چھٹیوں کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ،پولیس افسرسمیت 4افراد ہلاکتازہ ترین۔۔۔۔ پولیس نے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکا میں فائرنگ سے پولیس افسرسمیت6افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعلاقے میں خوف و ہراس، جرسی سٹی کےتمام اسکول بند
مزید پڑھ »
بغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خونی جھڑپیںبغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خونی جھڑپیں Iraq Baghdad Protests Police Protesters Clash Injured UN realDonaldTrump OIC_OCI
مزید پڑھ »