سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی : پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وفاق صوبے کے معاملات میں مداخلت کرے۔
فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ وفاق سے مانگیں، نہ ملاتو ثابت کریں کہ نہیں ملا، ڈاکٹرز کی تنخواہ وزیراعلیٰ دیتے ہیں ،وفاق نہیں دیتی ، مریض کی چھٹی ہوتی ہے تو ڈاکٹر کی بھی چھٹی ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا کے مزید 787 کیسز سامنے آگئے -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا کے مزید 787 کیسز سامنے آگئے، سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 5034 ٹیسٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے گزشتہ 24 …
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا کے مزید 787 کیسز سامنے آگئےکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا کے مزید 787 کیسز سامنے
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »
مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردوحالات اس ایسے نہیں کہ ہم عید کی شاپنگ کریں بلکہ اس سال عید سادگی سے منانی چاہیے، وزیر اعظم راجہ فاروق
مزید پڑھ »